ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے اتوار کے روز ایک سرکلر جاری کیا جس میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات سے متعلق اعلان کیا گیا۔امارات میں وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی۔

Ansa Awais

Content Writer