پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا
کیپشن: Usman Wazir
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

 گلگت میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ ہونے پر عثمان وزیر فاتح قرار  پائے۔خیال رہے کہ لالک جان اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلوں میں 10 ملکوں کے باکسرز نے حصہ لیا۔

سابق اولمپئن برانز میڈلسٹ حسین شاہ نے عثمان وزیر کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ خوشی ہے نوجوان باکسرز کی بڑی تعداد باکسنگ کھیل رہی ہے۔