ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاک ڈاؤن میں ماہرہ اور ماورا کی بغیرمیک اپ کی تصاویر

لاک ڈاؤن میں ماہرہ اور ماورا کی بغیرمیک اپ کی تصاویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رائل پارک (زین مدنی ) کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں وہیں بیوٹی پارلر کا شعبہ بھی بند ہے۔ بیوٹی پارلر بند ہونے کا سب سے زیادہ نقصان خواتین اور اداکاراﺅں کو  ہو رہا ہے کیونکہ اداکاراں کے خوبصورت چہروں کے پیچھے ان کی قدرتی خوبصورتی کے ساتھ بیوٹی پارلر  کی محنت بھی شامل ہوتی ہے اور بیوٹی پارلر  کی ہی وجہ سے اداکارائیں ٹی وی اسکرین اور  تصاویر  میں بے حد حسین نظر  آتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں وہیں بیوٹی پارلر کا شعبہ بھی بند ہے۔  تاہم لاک ڈان ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اداکاراﺅں کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل ہورہی ہیں، صارفین سوشل میڈیا پر اداکاراں کی بغیر میک اپ تصاویر دیکھ کر حیران ہیں اور ملے جلے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے ماہرہ خان کی بغیر اپ تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ بغیر میک اپ بھی بے حد خوبصورت نظر آتی ہیں۔

View this post on Instagram

Do you wake up everyday hoping to hear - ‘ It’s over’ ? Same.

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

تاہم کچھ لوگوں نے مختلف خیالات کا اظہار کیا ایک خاتون نے کہا کہ اگر ماہرہ خان خوبصورت ہیں تو میں مس یونیورس ہوں، ماورا حسین کی بغیر میک اپ تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے تقریبا تمام سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوبصورت قرار دیا۔

View this post on Instagram

beautifull ???????? #sabaat ❤ @mawrellous #mawrellous #mawrahocane . . follow for more @mawra_officially . ???? ???? . @mawrellous @mawrellous @urwatistic @urwatistic #mawrellous#urwatistic #mawrahocane#urwahocane #urwamawra @mawrellous @urwatistic @mawrellous #mawrahocane @mawrellous #inseyazdan #urwahocane #hocanesisters #mawrellous #mawrehocane #mawrahocanefamily #mawrabae #pakistan #mawrellous #mawrehocane #sanamterikasam #jpna2 #mawrellous#mawrellous_turkey #mawranbir @mawrellous #mawrellous #mawra#mawresra#mawrahocane#urwahocane# #farhansaeed #mahirakhan #harshvardhanrane#mahirakhan #urwahocane#farhansaeed#harshvardhanrane #mawrellous #mawra #mawrahocane #turkeyfan #turkeyfan #mawrellous @jaweriya.jahan #srk #mawrellous_turkey #imrankhan #mawrellous #mawrehocane #mawrahocanefamily @fuzail_arab #mawrabae @raziamakhdoom @urwatistic @mawrellous #aangan @urwatistic @raziamakhdom #mawrahocane #hocane #hocanefamily #sammi #jpna2 #turkeyfan #turkeyfan @_alvira_sheikh_ #mawrellous #mawrellous_turkey #mawranbir @mawrellous #mawrellous #mawra #mawresra #mawrahocane #bollywood #turkeyfan #turkeyfan #mawrellous #urwatistic @mawrellous @mawrellous @urwatistic #mawrellous @mawrellous#bollywood #hollywood #imrankhan #aangan #pakistan #farhansaeed

A post shared by Mawra Hucane (Hussain) (@mawra_officially) on

بیوٹی پارلر بند ہونے کا سب سے زیادہ نقصان خواتین اور اداکاراﺅں کو  ہو رہا ہے کیونکہ اداکاراں کے خوبصورت چہروں کے پیچھے ان کی قدرتی خوبصورتی کے ساتھ بیوٹی پارلر  کی محنت بھی شامل ہوتی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer