سٹی 42 : پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے اداکار امجد رانا اور وکی کوڈو کو غیر اخلاقی پرفارمنس پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔
دونوں اداکاروں کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس پر کاروائی کی گئی ۔ دونوں فنکاروں نے غیر اخلاقی جملے بولے، دو یوم میں پکار دفتر پیش ہوں گے۔
آئندہ سوشل میڈیا پر وائرل ہر فنکار کو مانیٹر کیا جائے گا۔