پولیس افسران کے تقرروتبادلے

Transfer posting,Punjab police,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)آئی جی پنجاب نے 5 افسران کے تقرروتبادلے کردیے،عائشہ بٹ کو ایس پی آپریشنز ون سیف سٹیز لاہورسے سی ٹی او گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا۔
عبداللہ احمد کوڈی پی او چنیوٹ،وسیم ریاض کو ڈی پی او چنیوٹ سے سی پی او رپورٹ کرنےکاحکم دے دیا گیا۔فراز احمد کو ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا۔سہیل فاضل کو ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹریفک لاہورتعینات کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔