ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متحدہ عرب امارات کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانےکا فیصلہ

متحدہ عرب امارات کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانےکا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : یو اے ای نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جواکنامکس سروسز  کیلئےمفید  ثابت ہوگی ۔

 تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے  جس سے اکنامکس سروسز کی فراہمی  فائد ہوگا۔امارات کے مقامی بینک کی جانب سے اس تین سالہ منصوبے کا آغاز 2023 سے کیا جائے گا۔ متعارف کرائی جانے والی کرنسی کا نام گوو کوائن ہوگا۔

اس حمکت عملی کو اپنانے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے فنانشل سروسز سیکٹر کی ڈیجیٹل تبدیلی سمیت جدید ٹیکنالوجی جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور وسیع پیمانے کے ڈیٹا کو بھی مدد حاصل ہوگی۔