ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور میں رنگ جمائیں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور میں رنگ جمائیں گے
کیپشن: City42 - Imran Khan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے حلقہ این اے 131 میں آج جلسہ کریں گے۔

خبر پڑھیں۔۔نواز شریف کا استقبال روکنے کیلئے پولیس ان ایکشن، درجنوں لیگی کارکن گرفتار

پارٹٰی ذرائع کے مطابق تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے حلقہ این اے 131 میں آج جلسہ کریں گے۔ اپنے حلقے میں انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے سے پہلے کپتان صبح قصور اور گوجرانوالہ جلسہ کے لیے لاہور سے روانہ ہونگے۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔سپریم کورٹ نے این اے 125 مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ سنا دیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسوں کے بعد واپس لاہور میں رات کو ڈیفنس کی ڈبل ایکس گراﺅنڈ سے اپنی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز جلسے سے کریں گے۔