ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔
  پاکستان سٹاک ا یکسچینج میں میں ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار کی حد گنوا بیٹھااورکاروبار کے دوران 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 183485 کی سطح پر آگیا۔

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدانٹر بینک میں ڈالر 280.02 روپے سے کم ہوکر 280 روپے کا ہوگیا جبکہ ہفتے کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہواتھا۔