اشرف خان: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 44 پیسے سستاہوکر 281.50 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 70 پیسے سستاہوکر 308.40 روپے، برطانوی پاونڈ 52 پیسے کم ہوکر 358.86 روپے، امارتی درہم 29 پیسے کمی سے 76.70 روپے، جبکہ سعودی ریال 5 پیسے کم ہوکر 75.15 روپے پر کا ہوگیا۔