معروف اداکارہ ہانیہ عامرکی شاہ رخ کےاندازمیں ڈانس کرتے ویڈیووائرل

 معروف اداکارہ ہانیہ عامرکی شاہ رخ کےاندازمیں ڈانس کرتے ویڈیووائرل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرکی بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کےاندازمیں ڈانس  کرنے کی ایک ویڈیو وائرل  ہو رہی ہے۔
تفصیلات کےمطابق اداکارہ ہانیہ عامرنےویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےاکاؤنٹ میں ایک ویڈیوشیئرکی ہےجس میں اداکارہ شاہ رخ کےگانےزندہ بندہ پرڈانس کررہی ہیں۔

 ہانیہ عامر کارمیں شاہ رخ خان کےاندازمیں ڈانس پرفارم کررہی ہے،جس پرصارفین نےاداکارہ کوآڑےہاتھوں لیااورانہیں شہرت کی بھوکی قراردےدیا۔