مسلم لیگ نون کے جلسوں کا شیڈول

PMLN , City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد:  مسلم لیگ ن نے  الیکشن2024 کی انتخابی مہم کےجلسوں کے شیڈول کوحتمی شکل دے  لی۔

مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر  ‏مریم نواز شریف15جنوری کو اوکاڑہ میں جلسہ سے خطاب کریں گی۔ ‏مریم نواز شریف19جنوری کوخانیوال میں جلسہ سے خطاب کریں گی اور 23جنوری کومری میں جلسہ  کریں گی۔ وہ  25جنوری کوپشاور اور حویلیاں میں جلسوں سے خطاب کریں گی۔

میاں نواز شریف20جنوری کولیہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ وہ 22جنوری کومانسہرہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے اور 24 جنوری کوننکانہ صاحب میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔
‏میاں نواز شریف26جنوری کووہاڑی میں جلسہ سے خطاب کریں گے اور 28جنوری کوکراچی میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ ‏میاں نواز شریف30جنوری کوبہاولپورمیں جلسہ سے خطاب کریں گے.

مسلم لیگ نون کے ذرائع کے حوالے سے سامنے آنے الے جلسوں کے شیڈول میں لاہور میں کوئی انتخابی جلسہ سر دست شامل نہیں ہے۔