مشیروزیراعلی پنجاب خواجہ احمدحسان کی شعبہ صحت کے وفد سے ملاقات

مشیروزیراعلی پنجاب خواجہ احمدحسان کی شعبہ صحت کے وفد سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راودلشاد) مشیروزیراعلی پنجاب خواجہ احمدحسان سےشعبہ صحت کے وفد کی ملاقات، شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترک وفدجنرل مینجرگرڈ ٹیکنالوجی مصطفی یورتوگلو کی قیادت میں ایوان وزیر اعلی پہنچا۔اس موقع پرباہمی دلچسپی  کےاموراوردوطرفہ تعلقات کےفروغ پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وفد نے صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسرپنجاب سرمایہ کاری بورڈ ہارون شوکت، ڈاکٹر نعمان، ڈاکٹر ظفر، سجاد ربانی، ایڈیشنل ڈائریکٹرپنجاب سرمایہ کاری بورڈ راناوقاص سمیت دیگر بھی موجود تھے۔