ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں سستا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

انٹر بینک میں سستا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر سامنے آگئی ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ، انٹر بینک میں ڈالر 279.66 روپے سے کم ہوکر 279.65 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 پیسے بڑھ کر 280.72 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو96 پیسے سستاہوکر 335.38 روپے، برطانوی پاونڈ  90 پیسے کمی سے 385.28 روپے، یو اے ای درہم 2 پیسے کم ہوکر  77.27 روپے، جبکہ سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 75.38 روپے کا ہوگیا۔