ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ، ایک ماہ کے لیے بجلی سستی  

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ، ایک ماہ کے لیے بجلی سستی  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شاہد سپرا: ملک بھر کے بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر  آگئی ،نیپرا نے ایک ماہ کے لئے بجلی ایک روپے تیئس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی
کمی دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی صارفین کو فروری کے بجلی بلوں میں ریلیف ملے گا،کمی کااطلاق لائف لائن الیکڑک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر نہیں ہوگا،

ہ دسمبر میں بجلی کی پیداواری لاگت کم ہونے پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں قیمت کرنے کی درخواست دی تھی جس کو منظور کر کے فروری کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا۔