ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی فلم ’’آئٹم‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

نئی فلم ’’آئٹم‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لالی وڈ کی نئی فلم آئٹم کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، فلم چھبیس دسمبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔

 فلم کا مرکزی کردار اداکارہ عالیہ علی نے نبھایا ہے،فلم کی بقیہ کاسٹ میں سنگیتا،بہروزسبزواری سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ 

 فلم شوبز میں کام کرنے والی ماڈل کے کردار پر ہے ، فلم کی ہدایتکارہ ہما شیخ ہیں۔