محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن بھی جاری ہوگیا ۔
اعلامیے کے مطابق سردعلاقوں میں تعلیمی ادارے 16 دسمبر سے 28 فروری2026 تک بند رہیں گے.
گرم علاقوں میں تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 4 جنوری 2026 تک بند رہیں گے۔
