سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا ۔انٹربینک میں ڈالر 280.36 روپے کم ہوکر 280.32 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستاہوکر 281.36 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 74 پیسے مہنگا ہوکر 331.29 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 23 پیسے مہنگا ہوکر 378.25 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 4 پیسے کمی سے 77.29 روپے کا ہوگیا ۔ْاوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے سستاہوکر 75.38 روپے پر آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App