Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو گیا، ڈالر 283.90 روپے سے کم ہوکر 283.78 روپے پر بند ہوا۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں