ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونےکے نئے ریکارڈ قائم ، مزید مہنگا

Gold price
کیپشن: Gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سونے اور چاندی کے ہر روز نئے ریکارڈ بننے لگے۔

ڈالر کی شدید قلت نے سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا .ایک تولہ سونا 2350 روپے مزید مہنگا ہوگیا. 
ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک تولہ سونا 1 لاکھ 69 ہزار 650 روپے کی بلدن سطح قائم کردی .10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2016 روپے کا اضافہ ہوگیا , جبکہ تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا 1 لاکھ 45 ہزار 448 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔
ایک تولہ چاندی 80 روپے اضافے کے بعد 1970 روپے کی بلند ترین سطح قائم۔عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر سستا ہوکر 1794 ڈالر فی اونس کا ہوگیا