ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا
کیپشن: City42 - Pakistan football federation
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عامر رضا): حکومت کی جیت ہوگی یا فیڈریشن کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی قسمت کا فیصلہ آج متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں حکومتی مداخلت کے بعد فیڈریشن دو حصوں میں تقسیم ہوگئی تھی۔ ایک گروپ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر اور دوسرے گروپ کے سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما فیصل صالح حیات بنے جس کے بعد معاملہ عدالت میں چلا گیا، جس کی سماعت آج منگل کے روز جسٹس عائشہ کی عدالت میں ہونا ہے۔

فٹ بال کے معروف آرگنائزر میاں رضوان کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کے تنازع میں اصل نقصان کھلاڑیوں اور آرگنائزروں کو ہو رہا ہے