ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، جی پی فنڈ پر شرح منافع میں کمی

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، جی پی فنڈ پر شرح منافع میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی حکومت نے جنرل پراویڈنٹ فنڈ ( جی پی فنڈ) پر شرح منافع میں کمی کردی۔

منافع میں کمی کے بعد مالی سال 2025-26 کے لیے مارک اپ ریٹ 12.05 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ نے جی پی فنڈ کی شرح منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق مالی سال 2025-26 کے لیے یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال 2024-25 میں جنرل پراویڈنٹ فنڈ پر مارک اپ ریٹ 12.46 فیصد تھا، جو اب کم کرکے 12.05 فیصد کردیا گیا ہے۔