ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، 410 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، 410 پوائنٹس کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احسان عباسی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 257 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

انڈیکس پوائنٹس میں مزید اضافہ متوقع ہے ۔