ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ ’’دے دنا دن‘‘ پاکستان ریلیز

جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ ’’دے دنا دن‘‘ پاکستان ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گلوکارہ حمیرا ارشد کا جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ ’’دے دنا دن‘‘ پاکستان ریلیز کردیا گیا . 

ملی نغمے کی شاعری مبشر حسن نے لکھی ہے جبکہ موسیقی ساجی علی کی ترتیب دی ہے ، جبکہ ملی نغمے کی ویڈیو کاشف احسان نے ڈائریکٹ کی ہے۔ 

گلوکارہ حمیرا ارشد نے جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ "دے دنا دن پاکستان" ریلیز کیا، جو وطن سے محبت اور قومی جذبے کا عکاس ہے۔ یہ نغمہ پاکستانیوں کے لیے ایک تحفہ ہے، جو یوم آزادی کے موقع پر قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے جذبات کو اجاگر کرتا ہے۔

 حمیرا ارشد نے اس سے قبل بھی اپنی گلوکاری سے شائقین کے دلوں میں جگہ بنائی ہے، اور یہ نیا نغمہ بھی ان کی وطن سے محبت کی ایک اور مثال ہے۔