ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ اور شہر کی تمام مقامی عدالتیں دو روز بند رہیں گی

لاہور ہائیکورٹ اور شہر کی تمام مقامی عدالتیں دو روز بند رہیں گی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ اور شہر کی تمام مقامی عدالتیں دو روز بند رہیں گی، عدالتیں جمعرات 14 اگست اور جمعہ 15 اگست کو بند ہوں گی۔

14 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے عام تعطیل ہوگی، جبکہ 15 اگست کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پر چھٹی دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سیشن ججز اور لاہور بار کے عہدیداروں کو تعطیلات کے حوالے سے پیشگی آگاہ کر دیا گیا ہے، تاکہ عدالتی نظام میں کسی قسم کا شیڈول کا تصادم نہ ہو۔ دونوں دن عدالتوں میں کوئی کیس سماعت کے مقرر نہیں کیا گیا ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer