ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: چین کی جانب سے سونے کی خریداری پر عالمی مارکیٹ میں پہلی بار سونا 2400 ڈالر فی اونس سے بھی تجاوز کرگیا . 

  ایک ہی دن میں سونا 40 ڈالر مہنگاہوکر 2413 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح قائم کردی ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کی وجہ سے عید تعطیلات کے بعد  مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہونے کا امکان ہے۔