ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یاد تو آتی ہو گئی، دل دُکھاتی ہو گئی

یاد تو آتی ہو گئی، دل دُکھاتی ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) یاد تو آتی ہو گئی دل دکھاتی ہو گئی، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹوئٹر  پر ویڈیو شیئر کر دی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر نواز شریف کے دور میں ہونے والے کاموں کی ویڈیو شیئر کی اور پس پردہ سجاد علی کا گانا یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی لگایا، ویڈیو میں میاں نواز شریف کے دور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور موجودہ حکومت کا موازنہ کیا گیا ہے۔

 مریم نواز نے پیغام میں کہا کہ یاد تو آتی ہو گی دل دکھاتی ہو گی، ابھی تو آئے گی یاد۔

Sughra Afzal

Content Writer