ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی۔

الجزائر کی وزارت دفاع کی جانب سے اپنی فضائی حدود کو  اماراتی طیاروں کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

الجزائر نے عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کی ہے۔

وزارت دفاع الجزائر نے مزید بتایا کہ الجزائر سے آنے اور جانے والی اماراتی کمرشل پروازیں سال کے آخر تک جاری رہیں گی۔

اماراتی کمرشل پروازوں سے الجزائر کا موجودہ معاہدہ سال کے آخر میں ختم ہوگا۔

Ansa Awais

Content Writer