سٹی 42: ایشیا کپ 2025 کے تیسرے میچ میں بنگلا دیش نے ہانگ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ابوظبی میں شیڈول میچ میں ٹاس جیت کر ہانگ کانگ کو پہلے بلے بازی کی دعوت دینے والے کپتان لٹن داس کا کہنا تھا کہ یہ ایونٹ میں ان کا پہلا میچ ہے۔ وہ بولنگ لے کر کنڈیشنز دیکھنا چاہتے ہیں۔