Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 281.60 روپے سے کم ہوکر 281.56 روپے پر بند ہوا ۔ شیئر کریں: تجارت