معافی مسترد، محکمہ داخلہ نے معروف اداکاراؤں کو طلب کر لیا

معافی مسترد، محکمہ داخلہ نے معروف اداکاراؤں کو طلب کر لیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ داخلہ پنجاب نے سٹیج اداکارہ سونو بٹ اور ندا چوہدری کو طلب کر لیا۔ 

محکمہ داخلہ نے ندا چوہدری اور سونو بیلٹ کی معافی مسترد کر دی۔ تماثیل ٹھیٹر کے قیصر ثناء اللہ کو سخت وارننگ جاری۔ ندا چوہدری اور سونو باغ نے سٹیج ڈرانا میں نیمُ عریاں ڈانس کئے فحاشی پھیلائی اور ننگے فقرے کسے۔

تماثیل ٹوئٹر کے مالک قیصر ثنااللہ جی معافی مسترد کر کے سخت وارننگ کا خط جاری کر دیا گیا ۔