ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج اسلام آباد کو عملدرآمد کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ آئی جی اسلام آباد کے عدالت طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔جسٹس مرزا وقاص روف نے پرویزالہٰی کی اہلیہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔

Ansa Awais

Content Writer