ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبا کیلئے خوشخبری، بڑی پابندی ختم

School education department
کیپشن: School Students
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: کورونا ایس و پیز میں نرمی،سکول انتظامیہ کو ایس او پیز کے تحت مارننگ اسمبلی اور کھیلوں کی سرگرمیاں کرانے کی اجازت دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے کورونا ایس اوپیز میں نرمی کردی گئی۔ سکولوں میں بچوں و اساتذہ پر پابندیاں کم کردی گئی۔ سکولوں میں انتظامیہ کو اسمبلی کرانے کی اجازت مل گئی۔سکولوں میں کھلیوں کی سرگرمیوں سے بھی پابندی اٹھا لی گئی۔ سکولوں میں بزم آداب منعقد کرنے کی بھی اجازت دے دی گئی۔کورونا ایس او پیز کے تحت تمام سرگرمیوں کو اجازت مل گئی۔