ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری سکول کے طلباء کے لئے اچھی خبر

 کوالٹی آف ایجوکیشن ،سرکاری سکول،ڈی ای اوز،ٹریننگ،سٹی42
کیپشن: class room ,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیاگیا۔
 اس سلسلے میں کوالٹی آف ایجوکیشن کیلئے صوبہ بھر کے 16 اضلاع کے ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز کو ٹریننگ دی جائے گی، ٹریننگ میں 1600 اے ای ای اوز شرکت کریں گے،پہلے مرحلہ میں 16 اور 17 نومبر کو ٹریننگ دی جائے گی۔