ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

Gold price in Pakistan
کیپشن: Gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت میں  3 ہزار 300 روپے  اضافہ ہوا ہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر میں  2829 روپے اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد قیمت  110682 ہوگئی ہے ۔عالمی صرافہ میں بازار میں سونے کی قدر 38 ڈالر بڑھ کر 1863 ڈالر فی اونس ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر