ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  3پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.67روپے پر بند ہوا۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر9 پیسے سستاہوکر 279.87 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں یورو 52 پیسے سستاہوکر  330.62 روپے، برطانوی پاونڈ 71 پیسے کمی سے 382.02 روپے، جبکہ یو اے ای درہم 13 پیسے مہنگاہوکر 76.79 روپے، سعودی ریال 5 پیسے مہنگاہوکر 75.05روپے پر پہنچ گیا۔