ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مایاعلی کافرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کرنے والے بہادروں کو خراج تحسین 

مایاعلی کافرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کرنے والے بہادروں کو خراج تحسین 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)معروف اداکارہ مایا علی نے پاک بھارت جنگ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ 10مئی 2025، ایک ایسا دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 پاک فوج کی جانب سے آپریشن بُنيان مَرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرکوئی خوشی سے نہال ہے اورپاکستانی اداکار بھی اپنے اپنےاندازمیں خوشی کا اظہارکرتے نظر آرہے ہیں۔

 سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے اپنے بیان میں کہاکہ  10 مئی 2025 کا دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.

 انہوں نے فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کرنے والے بہادروں کوخراج تحسین پیش کیا۔