ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 2314 روپے کم ہوکر 2 لاکھ تین ہزار 447 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر بٹھ کر 2038 ڈالر فی اونس ہے۔