ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں متعلقہ وزرا اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگر حکام شرکت کریں گے۔

ملک میں ہونے والے پرتشدد واقعات اور نقصانات کے متعلق بریفنگ دی جائے گی جبکہ اجلاس میں ملکی سلامتی کےحوالےسےاہم فیصلےمتوقع ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر