ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی ٹی 20رینکنگ؛راشد خان پھر بالرزمیں پہلی پوزیشن پر 

آئی سی سی ٹی 20رینکنگ؛راشد خان پھر بالرزمیں پہلی پوزیشن پر 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کو نسل نے تازہ رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوینٹی بولرز کی نئی رینکنگ میں راشد خان ایک بارپھر نمبرون پوزیشن پر آگئے ہیں، پاکستان کے ابراراحمد کی تیسری اور محمدنوازکی 12ویں پوزیشن برقرار ہے۔

 بلے بازوں میں ابھیشیک شرما کا پہلا نمبرہے،ایشان کشن کی 2درجہ بہتری کے بعد دوسری پوزیشن ہے جبکہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان دوسرے سے تیسرے نمبر پرآگئے ہیں۔