ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 14 مارچ سے شروع ہوگا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 14 مارچ سے شروع ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 14 مارچ سے شروع ہوگا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 14 مارچ سے شروع ہوگا جس میں 16 ریجنز سے 18 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹورنامنٹ کے میچز فیصل آباد، لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے۔فائنل 27 مارچ کو فیصل آباد میں ہوگا، فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔