ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  ڈالر انٹر بینک میں سستا؛ اوپن مارکیٹ میں مہنگا

  ڈالر انٹر بینک میں سستا؛ اوپن مارکیٹ میں مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوگیا جبکہ ؛ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 280.07 روپے سے کم ہوکر 279.95 روپے پر بند ہوا،
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسے اضافے 281.50 روپے پر پہنچ گیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 97 پیسے مہنگا ہوکر 306.23 روپے  پر پہنچ گیا     ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 4 پیسے کمی سے 363.76 روپے پر پہنچ گیا       
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے کمی سے 76.69 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75روپے پر برقرار ہے