ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے  کی قیمتوں میں استحکام، عالمی مارکیٹ بھی مستحکم

سونے  کی قیمتوں میں استحکام، عالمی مارکیٹ بھی مستحکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایاز رانا: بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے  کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے کو مل رہا ہے۔

 فی تولہ سونا 3 لاکھ 6 ہزار روپے پر قائم ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے پر استحکام کے ساتھ موجود ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2910 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔ اس کے علاوہ، ایک تولہ چاندی کی قیمت 3388 روپے پر برقرار ہے۔