رمضان المبارک؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری اوقات کار جاری

رمضان المبارک؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری اوقات کار جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری اوقات کار جاری کردیے گئے۔ 
رمضان میں پیر سے جمعرات اسٹاک مارکیٹ 9بجکر 17 منٹ پر کھلے گی، پیر سے جمعرات اسٹاک مارکیٹ 1 بجکر 30 منٹ پر بند ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ رمضان میں جمعے کو اسٹاک مارکیٹ 9 بجکر 17 منٹ پر کھلے گی،  جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ 12 بجکر 30 منٹ پر بند ہوجائے گی۔