ویب ڈیسک : عالمی مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر مہنگا ہوکر 1866 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا .
ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1 لاکھ 98 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی۔دس گرام سونا 1029 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 70 ہزار 353 روپے کا ہوگیا
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2120 روپے پرہی برقرار رہی۔