سیکنڈ ہینڈ موٹرسائکلیں بھی نئی کے داموں فروخت ہونے لگیں

 سیکنڈ ہینڈ موٹرسائکلیں بھی نئی کے داموں فروخت ہونے لگیں
کیپشن: Second Hand Motorbikes
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نئی بایئکس کی تیزی سے بڑھتی قیمتوں نے استعمال شدہ بایئکس کے نرخ بھی بڑھا دیئے۔
میکلوڈ روڈ مارکیٹ میں استعمال شدہ 70 سی سی ہنڈا بایئکس اوسطا 15 سے 20 ہزار تک مہنگی ہوگیئں۔ہنڈا  125 بھی 15 سے 20 ہزار تک مہنگا فروخت ہونے لگا ۔70 سی سی ہنڈا بایئک  55 ہزار  سے بڑھ کر 70 ہزار تک فروخت ہورہی ہے۔ 
125 سی سی ہنڈا بایئکس 70ہزار سے بڑھ کر  90 ہزار تک فروخت ہورہی ہیں ۔مقامی طور پر اسبمل ہونے والی سیکنڈ ہینڈ بایئکس بھی 10 ہزار تک مہنگی ہوگئیں۔شہریوں نے شکوہ کیا کہ اب تو سکینڈ ہینڈ بایئکس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر