زین مدنی : شہر کے تمام تھیٹرز کو ڈرامہ اوقات کی پابندی کے احکامات جاری کردیے گئے ۔
تھیٹرہالزانتظامیہ رات9سے11تک ڈرامہ پیش کرنے کی پابندہوگی۔ تمام تھیٹر ہالز کو سی سی ٹی وی کیمرے بھی فعال رکھنے کے بھی احکامات دیے گئے ۔
سی سی ٹی وی کیمرہ بند ہونے پرتھیٹرانتظامیہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App