ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی کی قیمت میں حیران کن اضافہ

چینی کی قیمت میں حیران کن اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشاور میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، چینی کی بوری 8 ہزار 800روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ہول سیلز میں چینی 175 روپے پرچون میں 180 روپے سے 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے. گرمی میں چینی کے استعمال میں اضافے کے بعد اس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عید سے پہلے خریدے گئے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا ہے، چینی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 60 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔