ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی  شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے

 سعودی  شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سعودی  شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے۔

 شہزادہ فیصل بن ترکی کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

 سرکاری خبر رساں ایجنسی  کے مطابق  ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

 ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer