ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے ججز کے لئے چائے کا اہتمام

لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے ججز کے لئے چائے کا اہتمام
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرنے والے قائم مقام چیف پاکستان سید منصور علی شاہ سمیت سپریم کورٹ کے دیگر ججز کے اعزاز میں چائے کا اہتمام کیاگیا.

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے ججز کے لئے چائے کا اہتمام کیا ، تقریب لاہور ہائیکورٹ کے ججز لاونج میں ہوئی ، جس میں قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان سید منصور علی شاہ ،
سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے شرکت کی ،سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس علی باقر نجفی ،جسٹس عامر فاروق نے بھی شرکت کی ، چائے کی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر کام کرنے والے ججز بھی موجود تھے ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ ، جسٹس شمس محمود مرزا ، جسٹس فیصل زمان خان ،جسٹس شہرام سرور چوہدری ، جسٹس شاہد کریم ، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے بھی شرکت کی ،،جسٹس چوہدری محمد اقبال ،جسٹس عاصم حفیظ ، جسٹس فاروق حیدر ،جسٹس علی ضیاء باجوہ ،جسٹس محمد رضا قریشی ، جسٹس خالد اسحاق ، جسٹس جواد ظفر سمیت دیگر ججز بھی شریک ہوئے.

 

Ansa Awais

Content Writer