ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 تیریاں میریاں ہیرا پھیریاں 21 جون کو  پاکستان میں ریلیز  کرنے کی تیاریاں

Herapherian, City42, Punjabi Movie ,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  بھارتی فلم انڈسٹری میں بننے والی  پنجابی کامیڈی فلم تیریاں میریاں ہیرا پھیریاں 21 جون کو  ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہو گی ۔

فلم کو  پاکستان میں ریلیز کرنے کے حقوق ایس آر فلمز اینڈ ڈسٹری بیوٹر کمپنی نے حاصل کر لیے  ہیں۔ 

فلم کی کاسٹ میں جسویندر بھلہ ۔ ہربی سانگھا ۔یووراج سنگھ ۔انیتا دیوگن اور انو سنگھ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

فلم اکیس جون کو بشرط سنسر سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔